Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Maa Aik Azeem Hasti

Maa Aik Azeem Hasti

ماں  ماں ایک ایسی ہستی ہے، جو تقریا ہرگهر میں موجود بوتی ہے۔ جو گهر اس ہستی سے محروم بو، وہ گهر قبرستان ہوتا ہے لیکن بم اکثر اس نعمت کی قدر نہیں کرتے۔ حالات مختلف ہوتے ہیں مگر ماں کے جذبات وہی ہوتے ہیں، جو ازلی ہیں۔ اتنی صدیاں گزر جانئے کے ہاوجود ماں کی اولاد کے لئےاٹوٹ.چابت میں تبدیلی نہیں آئی۔ ماں دنیا کے کسی ہھی خطے سے تعلق رکهتی ہو خواه وه مشرقی بو یا مغربی، اپنی اولاد پر جان نچھاور کرتی ہے. کبھی آپ نے سوچا کہ تین حروف پر مشتمل لفظ ماں" خود میں کیا کچھ سموئےہوۓ ہے  م سے محبت: جس کا مقابلہ دنیا کی کونی طافت نہیں کرسکتی۔  الف سے ارمان: جو اپنی او لاد کے بارے میں اپنے دل میں بسائے رکھتی ہے۔  ن سے نور:جو اولاد کے لئے زندگی کے بر موڑ پر مشعل راه ثابت ہوتا ہے۔  لذا ماں کی محبت کو کبھی نظر انداز مت کریں، اس کی محبت کا جواب محبت سے دیں۔ اس کے ارمانوں کا خون ہرگز نہ کریں بلکہ ویسے بنیں، جیسا وه چابتی بے، زندگی میں اسی کے نور کی روشنی میں چلیں۔ کیونکہ مائیں ایسی ہستی ہے ، جو کہھی اپنی اولاد کا برا نہیں چابتی، وه اپنی اولاد کی بهلانی کی ہر ازیت سے گزر جاتی ہیں  https://www.pinterest.com/