Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Wrong Use Of Internet

Wrong Use Of Internet

یوں تو انٹرنیٹ کا استمعال دنیا بھر میں کیا جاتا ہے اور جدید دور میں انٹرنیٹ کا ایک اہم رول ہے پاکستان میں انٹرنیٹ کا استمعال بھی اچھے طریقے سے ہورہا ہے جیسے بینکنگ،ای-کامرس،ایجوکیشن میں مگر اسکا استعمال کچھ  الگ طریکے سے بھی  کیاجانےلگا ہے  گزشتہ برس پہلے  ایک انٹرنیشنل ایجنسی کی رپورٹ شایع ہوئی  تھی جسکے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان دنیا کے پہلے نمبر پر آیا  تھا  فحاش فلمے دیکھنے میں اور سبسے زیادہ پاکستانی نوجوان شامل تھے اور پاکستان کی آبادی میں نوجوانوں کی تعداد خاص حصہ رکھتی ہے  یہ بہت افسوس کی بات ہے کہ اسلام کے نام پر بننے والا ملک آج اس قدر گندگی میں ڈوبتا جارہا ہے کہ نوجوان ترقی کرنے کے بجاۓ پستی کی طرف جارہے ہے مشہور اسلامک ہیرو سلطان صلاح الدین ایوبی کا قول ہے کہ اگر کسی قوم کو تباہ کرنا ہوتو تو اسکے نوجوانوں میں فحاشی پھلادوں یعنی آپ اس بات سے بخوبی اندازہ لگا سکتے ہے کہ با حثیت پاکستانی اور مسلمان ہم کھا کھڑے ہیں یہ تحریر محمّد یاسر زاہد حسین کی جانب سے ہیں  https://www.pinterest.com/phrloz/phrlozara/  . https://www.facebook.com/PhrloZara  . https://www.quora.com/profile/