Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Beautiful Place Pakistan Long Drive Lovers

Charna Island Tourism Island, Beautiful Place Pakistan Long Drive Lovers

 Charna Island گھومنے پھرنے کا شوق تو سبھی کو ہوتا ہے مگر ایڈونچر کے شوقین کیلیے یہ جگہ بہت اچھی ہے-ایک دن ہمنے فیس بک پر ایک ایجنسی کی پوسٹ دیکھی سکوبا کلب جسکا نام تھا  اس پوسٹ کو دیکھ کر ہم بہت متاثر ہوۓ کیونکہ ہمنے آج سے پہلے اس لیول کا ایڈونچر نہیں کیا تھا بس ایکشن فلموں میں دیکھا تھا میں بات کرہا ہوں پاکستان کی مشہور سمندری جگہ میں سے ایک چرنا آئلینڈ کی یہ جگہ بہت خوبصورت اور قدرتی مناظر سے بھرپور ہے -لہٰذا ہم دوستوں نے سکوبا کلب سے رابطہ کیا اور اپنے ٹکٹ بک کروایں میں اور میرے دوست اس وقت بہت خوش تھے ہماری روانگی صبح ٦ بجے ہوئی ایڈونچر کلیۓ اور بھی بہت سے لوگ آئے ہوے تھے تمام لوگوں نے حفاظتی جیکٹس پہنی اور پوری ٹیم کے ساتھ روانہ ہوے ساحل پٹی سے تقریبآ ١ گھنٹے کا راستہ تھا جب ہم چرنا آئلینڈ پوہنچے تو حیران ہوگئے قدرتی منظر کو دیکھ کر اور سمندر کے بیچ میں کیا منظر تھا وہ -جتنے بھی لوگ وہا موجود تھے کسی کو بھی تیراکی نہیں آتی تھی لہٰذا لائف گارڈ نے ہمیں حوصلہ دیا اور ہم ایک ایک کر کے شپ سے پانی میں اترے پانی می اترتے وقت جو منظر تھا میں کبھی زندگی میں نہیں بھول سکتا -چرنا اسلنڈ میں