Skip to main content

Posts

Showing posts with the label kya kisi ko pata hai kh

Does anyone know what real wealth is?/ کیا کسی کو پتہ ہے کہ اصل دولت کسے کہتے ہے ؟

  کیا کسی کو پتہ  ہے کہ اصل دولت کسے کہتے ہے ؟                                                 لوگ سمجھتے ہیں کہ دولت پیسہ ،شہرت ،اچھا گھر ،نوکر چاکر ،کا ہونا ہے مگر اسکے برعکس اصل دولت آپکے دل کے اندر   رحم  کا ہونا ہےایسی دولت کا کیا فائدہ جسکے ہوتے ہوۓ بھی آپکے پڑوسی بھوکے رہیں اور آپ اپنی دولت کے ذریے دوسروں پر اثر انداز ہوں کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ اصل دولتمند وہ ہے جس کے ماں باپ زندہ ہیں اور وہ انکی قدر کرے اور اپنے غریب دوستوں کو کمتری کا احساس نہ ہونے دے مہینے اپنی زندگی می ایسے بہت سے لوگ دیکھے ہیں جنکے پاس بہت دولت اور آسائشیں تھی مگر انکے پاس سکون نام کی کوئی چیز نہی تھی کوئی کسی بیماری میں مبتلا تھا تو کوئی تو کسی کے پاس سب ہوتے ہوۓ بھی اسکی فیملی اسکے پاس نہ تھی اور کچھ لوگ ایسے بھی ملے کے انکوں ہر وقت اپنی دولت ،ذات کی فکر رہتی جیسا کہ ہم سبکوں معلوم ہے کہ انسان کو ایک نہ ایک دن اس فانی دنیا سے جانا ہے اور سبکوچھ یہی رہ جائیگا تو کیا ہی اچھا ہے ک ہم اپنے آس پاس ک لوگوں کا خیال رکھیں لوگوں کا خیال کریں اور اپنے ڈپریشن کو ختم کرے شکریہ   ////////////////////////////// /////