Skip to main content

Charna Island Tourism Island, Beautiful Place Pakistan Long Drive Lovers

 Charna Island


گھومنے پھرنے کا شوق تو سبھی کو ہوتا ہے مگر ایڈونچر کے شوقین کیلیے یہ جگہ بہت اچھی ہے-ایک دن ہمنے فیس بک پر ایک ایجنسی کی پوسٹ دیکھی سکوبا کلب جسکا نام تھا



 اس پوسٹ کو دیکھ کر ہم بہت متاثر ہوۓ کیونکہ ہمنے آج سے پہلے اس لیول کا ایڈونچر نہیں کیا تھا بس ایکشن فلموں میں دیکھا تھا میں بات کرہا ہوں پاکستان کی مشہور سمندری جگہ میں سے ایک چرنا آئلینڈ کی یہ جگہ بہت خوبصورت اور قدرتی مناظر سے بھرپور ہے -لہٰذا ہم دوستوں نے سکوبا کلب سے رابطہ کیا اور اپنے ٹکٹ بک کروایں میں اور میرے دوست اس وقت بہت خوش تھے ہماری روانگی صبح ٦ بجے ہوئی ایڈونچر کلیۓ اور بھی بہت سے لوگ آئے ہوے تھے تمام لوگوں نے حفاظتی جیکٹس پہنی اور پوری ٹیم کے ساتھ روانہ ہوے ساحل پٹی سے تقریبآ ١ گھنٹے کا راستہ تھا جب ہم چرنا آئلینڈ پوہنچے تو حیران ہوگئے قدرتی منظر کو دیکھ کر اور سمندر کے بیچ میں کیا منظر تھا وہ -جتنے بھی لوگ وہا موجود تھے کسی کو بھی تیراکی نہیں آتی تھی لہٰذا لائف گارڈ نے ہمیں حوصلہ دیا اور ہم ایک ایک کر کے شپ سے پانی میں اترے پانی می اترتے وقت جو منظر تھا میں کبھی زندگی میں نہیں بھول سکتا -چرنا اسلنڈ میں کلف جمپکنگ ،ڈائیونگ ،انڈر واٹر گئے ،تیراکی سیکھی اور بہت کچھ -




وہا پانی بہت شفاف یہا تک کے ہمیں پانی میں سے مچھلیاں نظر آرہی تھی واہ بہت یادگار رہیگا وو لمحہ -زندگی میں ایسا ایڈونچر ضرور کرنا چاہیئے مجھے یہا بہت مزہ آیا اور جو لوگ ایڈونچر کے شوقین ہے انکوں یہا کا وزٹ ضرور کرنا چاہیئے یا جن لوگوں نے ابھی تک نہیں کیا -شکریہ  

////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////////



Everyone loves to travel, but this is a great place for adventure enthusiasts - one day we saw an agency post on Facebook called Scuba Club.


We were very impressed to see this post because we had never done an adventure of this level before today. We just saw it in action movies. I am talking about this beautiful and scenic place of Charna Island, one of the famous sea places of Pakistan. It's full - so we friends contacted the scuba club and booked our tickets. My friends and I were very happy at that time. Our departure took place at 8 o'clock in the morning for the adventure and many more people came. Everyone wore safety jackets and finished. Departing with the team, it was about an hour's drive from the beach. When we reached Charna Island, we were amazed at the scenery and what it was like in the middle of the ocean - no matter how many people were there, no one could swim. Lifeguards cheered us on and one by one we descended from the ship into the water, a scene I will never forget in my life - Cliff jumping, diving, went underwater, learned to swim and much more.




The water was so clear that we could see fish in the water. Wow, it will be very memorable. Moment - must have such an adventure in life. I really enjoyed it here and those who are eager for adventure should visit here People haven't done it yet - thanks #Charna Island

Comments

Popular posts from this blog

Umer Khayam

عمر خیام کے بارے میں کچھ معلومات ہیں جن میں تھوڑا تضاد ملتا ہے اگر آپ گوگل  کرے تو کچھ اسطرح کی تحریر سامنے آتی ہے  عمر خیام ایک فارسی کے ریاضی دان ، ماہر فلکیات ، فلسفی ، اور شاعر تھے۔ وہ شمال مشرقی ایران کے شہر نشابور میں پیدا ہوا تھا ، اور اس نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ اس عرصے میں کارخانیڈ اور سلجوق حکمرانوں کے دربار کے قریب گزارا جس میں پہلی صلیبی جنگ کا مشاہدہ ہوا تھا۔ اور کچھ معلومات اس طرح کی ملتی ہے  عمر خیام کا اصل نام غیاث الدین ابو الفتح عمر بن ابراہیم خیام تھا۔ ان کے نام کے ساتھ خیام کا لقب لگنے کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ ان کے والد ابراہیم پیشے کے لحاظ سے خیمہ دوز تھے لیکن عمر خیام نے تمام عمر میں ایک دن بھی خیمہ دوزی نہیں کی بلکہ محض کسرنفسی اور اپنے والد کی شہرت عام کی بنا پر انہوں نے خیام تخلص اختیار کیا۔ عمر خیام کس سن میں پیدا ہوۓ اس بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے لیکن تحقیقات سے اس قیاس کو تقویت ملتی ہے کہ  عمرخیام چوتھی صدی ہجری کے عشرے اوّل (10ھ  بمطابق 1019ء) میں نیشا پور (ایران) میں پیدا ہوے لیکن بیشتر مغربی مورخین ع...

Princess Of Hope

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے    ساحل لسبیلہ و مکران کے کوسٹل ہائی وے پر کنڈ ملیر اور اورماڑہ کے  درمیان واقع ہے۔ یہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے جنوب میں واقع ہے۔ یہ بلوچستان صوبہ کا ایک قدرتی اور عجوبہ کہے جانے کا مستحق ہے۔ کنڈ ملیر سے شروع ہونے والے پہاڑی سلسلے؛ جسے بُذی لک کہا جاتا ہے کے درمیان میں ایک کٹا پھٹا پہاڑ ہے جسے صدیوں کے آندھی, طوفان اور بارشوں کے بہائو نے ایسی شکل دے دی تھی ۔  2002 میں ہولی وڈ کی اداکارہ انجلینا جولی نے دیکھ کر اسے پرنسیس آف ہوپ یعنی ”'امید کی شہزادی'ٴ اس کا نام رکھا اور اس عجوبہ نےپوری دنیا میں شہرت حاصل کرلی۔ یہ جس خطے میں واقع ہے یہاں کی تاریخ بہت قدیم ہے۔ محمد بن قاسم کی فتح سے پہلے اس خطے کو ارما بیل کہا جاتا تھا۔ سکندراعظم کی فوج کا ایک حصہ 325 قبل مسیح میں ایران کو واپس جاتے ہوئے یہاں سے گزرا تھا۔  اس کے عقب میں دریائے ہنگول کے کنارے ہندوؤں کا قدیم ترین مندر ہے جونانی ہنگلاج یا بنگلاج ماتا کے نام سے موسوم ہے۔ اس مندر میں قدیم دور میں بحری و بری راستے سے یہاں اپنی عبادت کے لئے رجوع ہوتے تھے اور آج بھی یہ...

Google Task Mate

Google گوگل کی جانب سے ایک نئی ایپ ”'ٹاسک میٹ“ متعارف کرائی جارہی ہے جس سے لوگ عام کام جیسے دکانوں کی سامنے سے  تصاویر کھینچ کر یا مختصر ویڈیو کلپس کے ذریعے پیسے کماسکیں گے۔ اس وقت یہ ایپ صرف بھارت میں صارفین کے لیے لائیو ہے اور اس کا حصہ بننے کے لیے انوی ٹیشن کوڈ درکار ہوگاء جس کے بعد ہی ٹاسکس پر کام ہوسکے گا۔ اس سے قبل ایک ایپ گوگل اوپینین ریورڈرز بھی پیش کی گئی تھی جس میں گوگل کی مصنوعات یا ایسے مقامات کے بارے میں سوالات پوچھے جاتے جہاں وہ جاچکے ہوں جس کے عوض پلے اسٹور کریڈٹ فراہم کیا جاتا۔  مگر اس نئی ایپ میں کریڈٹ کی بجائے اصل رقم ادا کی جائے گی۔ ””ٹاسک میٹ“ میں ٹاسکس کو دو کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہےء ایک بیٹھ کر کرنے والے کام جیسے جملے ریکارڈ کرنا اور چلتے پھرتے کیے جانے والے کام جیسے تصاویر لینا۔ اس کے عوض صارفین کو مقامی کرنسی میں ادائیگی کی جائے گی۔ یہ تو واضح نہیں کہ گوگل ان ٹاسکس کو کن مقاصد کے لیے استعمال کرے گاء مگر گوگل کی جانب سے اس ڈیٹا کو سرچ؛ لہجے کے آہنگ اور امیج شناخت کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایک بار ٹاسک مکمل کرنے پر صارف کو اسے ایک تھرڈ پارٹی...