Skip to main content

Takya Kalam Apki Zindagi Ka Hissa

بہت چھوٹی سی تحریر جو میں آپکلیۓ لایا ہو مگر بہت دلچسب ہے 

یہ ایک ایسا عمل ہے 



 جو گفتگو  کے  دوران  بار بار دہرایا جاتا ہے اور آپکی کی  زندگی  میں آپکی گفتگو کا ایک اہم  حصہ بن 
جاتا ہے  مثال  کے طور پر  ہمارے ایک ہر دل عزیز استاد سر خرّم کلاس میں لیکچر کے دوران ایک ایسا جملہ بولتے تھے جو 
ان کے  ہر لیکچر میں شامل ہوتا تھا- ظاہر سی بات ہے کہ میں بھی اس جملے کو نوٹ کرتا تھا  اور وہ یہ تھا (آپ کا جا کے) - یہ جو 
جملہ تھا آپ کا جا کے یہ زیادہ ترمثال دینے کے لیے استمعال  ہوتا تھا- تکیہ کلام بہت سے لوگوں کی زندگی میں انکی پہچان بن جاتا ہے چاہے وہ اچھائی سے ہو یا پھر برائی سے - ہم سب کی زندگی میں بھی کوئی نہ کوئی ایک  ایسا الفاظ یا جملہ ہوتا ہے جو ہم اپنی گفتگو کے درمیان اسے بار بار استعمال کرتے
محمّد یاسر کی طرف سے 

Comments